aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sawa"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
بے شک پڑھائی ہے سوا اور وقت ہے تھوڑا رہاہے ایسی مشکل بات کیا محنت کرو محنت کرو
ترکاری ساگ پات زہر امرت اور دوازر سیم کوڑی لعل زمرد اور ان سوا
یہاں ہر سمت اک سورجسوا نیزے پہ جلتا ہے
یہ تعلیم گر مل بھی جائے تو کیا ہےبرا موڈ اس پر سوا من کا بستہ
سورج سوا نیزے پر آ گیاپیڑ جلنے لگے
اسے تو تم نے کبھی نہیں چھواپھر معلوم نہیں اس کا کون سا جسم
وہ اپنی روشنی کاملگجا سا رنگ پہنے
جنہیں گھر کے صندوقچے کاتحفظ میسر نہیں آ سکا
کوئی ماسوائے گماں نہیںیہ جو دھندلی آنکھوں میں ڈوبتا کوئی نام ہے
بچی کھچی پونجی کوسوا نیزے کا سورج
موت کا غم ہے بچھڑنے کی سزا بھی ہے یہاںجیتے جی روز ہی مرنے کا مزہ بھی ہے یہاں
پگھلتی جا رہی ہیں میری راتیںسوا نیزے پہ سورج ہے
اور انجم شناسی کے ماہر فلک پہ بدلتی ہوئی زندگی کھوج کرتے ہوئے مٹ گئےنینوا کی کھدائی سے مے کی بھری بوتلیں مل گئیں ذائقے تو سوا تھے مگر جانے کیوں کالعدم ہو گئے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books