aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sbh"
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئےشب کی آہیں بھی گئیں صبح کے نالے بھی گئے
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
ہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کرروشنی سے ڈرتے ہو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
پچھلے پہر کی کوئل وہ صبح کی موذنمیں اس کا ہم نوا ہوں وہ میری ہم نوا ہو
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیاچہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیا
کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرےتو صبح اک نیا سورج تراش لاتی ہے
1وہ صبح کبھی تو آئے گی
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ہو پیت میں جس نے جی ہاراپر شام سے لے کر صبح تلک یوں کون پھرے گا آوارہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books