aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "server"
امی امی وہ جو ہیں ناں آنٹی سرورآج پہن کر آئیں تھی اک نیلا جمپر
موڈم باغی ہو بیٹھا ہےسرور بات نہیں سنتا
یہ رنگ و بو یہ نظارے یہ بزم آرائینیاز و ناز و ادا حسن عشق رعنائی
آخری رات ہے دسمبر کیآرزؤں کی سج گئی ہے برات
وقت کے تیز رو بگولوں میںسوکھے پتوں کے ڈھیر کے مانند
زیست ہے کارگہ آہن گرجان سوزی ہے یہاں اصل ہنر
ظلمت کا دربار سجا توسورج کی خیرات سے روشن ہونے والی ساری آنکھیں
ایک معصوم سی بچی کی ہنسیاس کے کھلتے ہوئے چہرے کا کنول
ہر نفس ہے امتحان آرزوفکر فردا ہے نشان آرزو
مرے بال سارے ہوا نے اڑائےکبھی میرا سارا بدن گدگدائے
وہ کج کلاہ تیرے وہ سورویر تیرےوہ تیغ زن کماں کش وہ قلعہ گیر تیرے
وہ جواں قامت میں ہے جو صورت سرو بلندتیری خدمت سے ہوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند
وہ سرو وطن ریحان وطناو دیس سے آنے والے بتا
گداز جسم قبا جس پہ سج کے ناز کرےدراز قد جسے سرو سہی نماز کرے
درخت سرو چراغاں کو مات کرتا ہےنہ جانے کس لئے آنکھیں مری بھر آتی ہیں
دیر ہو یا سویر ان کو لیکن کہیںایسے گلشن کے مل جائیں گے راستے
قامت ہے کہ برنائی سرو چمنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
ارجن کے اور بھیم کے گھر سے مقابلہپھر خاندان سرور کون و مکاں سے جنگ
تو تم کو ہر زخم کے چمن میںہزار سرو رواں ملیں گے
فردوس بنائے ہوئے ساون کے مہینےاک گل رخ و نسریں بدن و سرو سہی نے
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books