aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shah-e-'mardaa.n'"
شاہ مرداں امیرالمومنین حضرت علیؔ کے پوتےحضرت امام حسنؔ حضرت امام حسینؔ کے پوتے
تمہاری شہ رگ سے بھیمیں زیادہ پاس رہتا ہوں
میں تھا قرب الٰہی سے شاد و مگناس سے محو سخن
کیا اہل دل میں جذبۂ غیرت نہیں رہاکیا عزم سر فروشیٔ مرداں چلا گیا
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
ابھی وہ سعئ جنوں خیز کامیاب نہیںیہ انتہا نہیں آغاز کار مرداں ہے
جمالیات میں ہے حسن کار کا جادوجمالیات کی تسخیر کار مرداں ہے
جرأت خالد جاں باز ملی ہے تجھ کووارث زور شہ حیدر کرار ہے تو
ہیں کہاں پرچم شہ خوں خواررشک جمشید فخر اسکندر
وہ شہ نیک نفس نیک نسب نیک نژادوہ شہ نیک نظر نیک نشاں نیک نہاد
آخر شبشب آخر ٹھہرے
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
سر بسر اک مژدۂ تسکین مردان ضعیفقوت بازوئے یاران جواں پیدا ہوا
سنتے ہیں آج ہیجشن شہ خوباں بھی ہے
شاہ گل فام گنجل طلسموں کی گتھیوں کو سلجھاتاصرصار جنگل کے شعلہ نفس اژدہوں سے نمٹتا
اب دور جا چکا ہے وہ شاہ گدانمااور پھر سے اپنے دیس کی راہیں اداس ہیں
میں نے تو ہمت مردان خدا سیکھی ہےمیں نے ٹوٹے ہوئے لہجوں کی دعا سیکھی ہے
شہ رگ میںوہ یوں تحلیل ہوتا ہے
شاہ وقت کا اپناکوئی چہرہ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books