aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shah-rag"
گل کی شہ رگ پہ کڑاوقت پڑا
جانے آج کیوں وہیدھاگے میری شاہ رگ میں
ان کی شاہ رگ دبوچنے کے درپے ہوتا ہےوہ جانتے ہیں
اور اس کی شاہ رگ میں دانت گاڑیں گےڈرو اس وقت سے
غلطاں و پیچاںکہ یک لخت رات کی شہ رگ سے
کسی کی شہ رگ پہ کوئی جھپٹاکسی کی گلیوں میں خون بکھرا
آنکھوں میں بھر دیں کرچیاںسوز محرومی ہے شہہ رگ میں نہاں
ہماری شہ رگ کو کاٹتا ہےہمارے سینوں میں زخم بوئے گئے ہیں اتنے
اسی بندوق کی نالی ہے مری سمت کہ جواس سے پہلے مری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی
ہر ایک شہ رگ پہ ہوں گے ناخنکہ شہر جب تک نگوں نہ ہوگا
جلوۂ طور کی موسیٰ ہی حقیقت جانیںمری شہ رگ میں اسی طرح سے برپا تم ہو
زندگی کی چوکھٹ پر جینے کا سامان کئے بیٹھے ہیںتم سے بچھڑ کر ہم نے شہ رگ نہیں کاٹی
جو میرے خوابوں کی نرم پوروں سے تجھ کو چھو لیںتو انگلیوں کی بجائے شہ رگ ہی کاٹ ڈالیں
مکمل پا لیا اس کو جو شہ رگ میں مچلتا تھامبارک باد تو دے دو وہ میرا ہو گیا اب کی
یہ قربتوں میں تھکن کی خواہشکہ جیسے شہ رگ میں کھولتے خوں کی سرسراہٹ بھی جاں بہ لب ہے
بالکل تیری طرح اور ہے نہ چھور اس کادعویٰ تو کرتا ہے کہ نزدیک تر ہے تو میری شہ رگ سے بھی
ایک افسردہ شاہ راہ ہے درازدور افق پر نظر جمائے ہوئے
پاس آ جائے تو افسانۂ شب رنگ سنےاور دیکھے کسی شاعر کے فلک بوس محل
شہ رگ میںوہ یوں تحلیل ہوتا ہے
تمہاری شہ رگ سے بھیمیں زیادہ پاس رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books