aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shajar-e-jaa.n"
ہمارے پہلو میں بیٹھتی تھی ہماری زلفوں سے کھیلتی تھیوہ شیریں لہجے میں ہنس کے کہتی تھی اے شجرؔ تم قریب آؤ
یہ درد دل مجھے جینے نہیں دیتا ہے میری ماںکہاں جاؤں
تم تو قریب آ جاؤ!
اپنا ہر خواب جواں سونپ چلا ہوں تجھ کواپنا سرمایۂ جاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
گواہی جان دے کے تو نے دی ہے حق کی ذات پرچلیں گے قافلے ترے نشان پا کو دیکھ کر
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
زندگی وہم ہے حقیقت ہےشجر درد سایۂ غم ہے
آنکھ اٹھا کر تو دیکھبازو کشادہ کیے وہ شجر شش جہت
تم میرا شجر سایہ دار ہو
جیسے پتے شجر خشک میں دو چار ہرےتیرہ و تار ہے کس درجہ ضمیر انساں
شجر ممنوعہ سے پرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books