aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shakeel"
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیںمگر یہ بات بہت دور ہے صداقت سے
زندگی کو گزارنے کے لئےوقت کا زہر مارنے کے لئے
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
اللہ جیہم سو نہیں پاتے
ہم نشیں رات کی مغموم خموشی میں مجھےدور کچھ دھیمی سی نغموں کی صدا آتی ہے
علم ہے انساں کی تہذیب و تمدن کے لئےیہ نہیں انسانی قدروں کے تلون کے لئے
آج کیا ہے جو ملا شوخ نگاہوں کو قرار؟کیا ہوا حسن کی معصوم حیاؤں کا وقار
حیرت دید سے انگشت بدنداں تھا میںشاہد جلوۂ قہاری یزداں تھا میں
شفق نزع میں لے رہی تھی سنبھالااندھیرے کا غم کھا رہا تھا اجالا
نہ میرے زہر میں تلخی رہی وہ پہلی سیبدن میں اس کے بھی پہلا سا ذائقہ نہ رہا
پھولوں پہ رقص اور نہ بہاروں پہ رقص کرگلزار ہست و بود میں خاروں پہ رقص کر
تو نہیں ہے تو پھر آرام کہاں ہے آ جاشاہد دور سیہ بخت و شب تار ہوں میں
میں سوتیلا بیٹااپنے باپ کی تیسری بیوی کا
یاسؔ مجروحؔ اور علی سردارؔدانشؔ اختر عدم حفیظ و شکیل
گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھیمجھ کو کھاتی ہیں یہ چیزیں میں نے کب کھایا انہیں
گھر سے بستہ اور ٹفن کے ساتھ نکلنا مکتب کوآدھے ہی رستے سے گھوم کے واپس آنا
کھلی فضا میں صاف ہوا کے جیسا وہبارش کے پانی کے جیسا وہ
مت پوچھ یہ مجھ سے دوست مرےکیوں شام ڈھلے ان آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books