aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shalgam"
وہ کہتا مرچ کو شلغموہ کہتا پیاز کو مولی
شب غم بری بلا ہےہمیں یہ بھی تھا غنیمت
موت اور زیست کے سنگم پہ پریشاں کیوں ہواس کا بخشا ہوا سہ رنگ علم لے کے چلو
زمانۂ گزراں میں دوام کا سرگمیہ بزم جشن حیات و ممات سجتی ہوئی
سنگھم شرنم گچھامیچار ابرو کا صفایا کر کے
تمہارے لیے میں شریک حیات و شریک سفر ہوںشریک غم جاں شریک شب غم شریک سحر ہوں
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھےگنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
اس حسن سے کچھ ہستی میں تری اضداد ہوئے تھے آ کے بہماک خواب و حقیقت کا سنگم مٹی پہ قدم نظروں میں ارم
زندگی ڈھونڈ ہی لیتی ہے سہارا آخراک نہ اک روز شب غم کی سحر بھی ہوگی
چاند دیکھا تری آنکھوں میں نہ ہونٹوں پہ شفقملتی جلتی ہے شب غم سے تری دید اب کے
طول دے کر تری زلفوں کو شب غم کی طرحفن کے اعجاز سے ناگن سی بنا دیں گے تجھے
سنگم ہماری آن ہےچتور اپنی شان ہے
نوا سنجان سنگم کو بتا دوحریف فاریابی آ گیا ہے
نئے سر اٹھانےکہ سرگم کی فرسودگی دیدہ و دل بجھانے لگی ہے
رونگٹے سارے کھڑے ہیں سانس لینا ہے وبالالاماں شور سگان راہ و غوغائے شغال
خوں فشاں ہے شب غم دیدۂ تر تیرے بغیرچلن آتا ہی نہیں شام و سحر تیرے بغیر
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
وہیں شام غم بھی جمال سحر بھیسڑک بن رہی ہے
زرد خزاں کی سرگم سےجی کو بہلائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books