aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharaabii"
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
سینے پہ یہ پلو ہے کہ اک موج حیابیماتھا ہے کہ اک صبح کا پرتو ہے شہابی
کتنے شرابی مشتریوں سے نین ملاتے گزریچند کسیلی پتوں کی گتھی سلجھاتے گزری
اتنا شرابی ہو گیاعقل و خرد کو کھو گیا
نان بائی و کبابی کی خوشامد کیجےساقی و جام شرابی کی خوشامد کیجے
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
الہ آباد میں ہر سو ہیں چرچےکہ دلی کا شرابی آ گیا ہے
ماسکو، پیرس اور لندن میںدیکھے میں نے تین شرابی
لبوں پر ہنسی ہے گلابی گلابینگاہوں کی جنبش شرابی شرابی
اک شرابی کی لحد پر رات بھر ہنڈے جلےبر مزار ما غریباں نے چراغے نے گلے
کہا شوہر نے کیا سمجھی ہو بی بیوہ شاعر تھے شرابی اور کبابی
لیکن اسی دورانشراب کی بو انہیں بھی
نگاہیں بادۂ رخ سے خمار آمیز ہوتی ہیںشرابی کی طرح جب جھومتی ہیں عشق کی نبضیں
چلو آج ایک اور کوشش ہوگیپھر ایک شام ڈوب جائے گی شراب میں
اس پہ نکما شرابی شوہرگھر گھر کام نہ کرے
سٹا دارو کمرہ چابینین شرابی ہونٹ گلابی
یہ مے کدہ ہے ترا اور میں شرابی ہوںسنبھال ساقیا مینا کو اپنے ہاتھوں میں
کتنی ضو پاش امیدوں کے سہارے چھوٹےچاند اک مست شرابی کی طرح وارفتہ
دو شرابی درختاپنا بڑا سر ہلا ہلا کر جھوم رہے ہیں
یہ خبر ہے کہ سر راہ کسی لڑکی کوچومتا پکڑا گیا ایک شرابی لڑکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books