aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shariik-e-hayaa"
کوئی دوپٹہ پہیے میں آئے تو موت بھی بن سکتا ہےشرم حیا پرانی تھی اس کی
تمہیں ہے فخر کہ تم ہو مری شریک حیاتمجھے یہ دکھ ہے
ایک ادھورے مرد کواپنی پوری حیات میں شریک کر لیا
ان کی شریک حیات نے اس پرطنز سے ''جی اچھا!'' فرمایا
جواب آیا شيرنیمیری شریک حیات میرے بچوں کی ماں
تنک لباسیاں شناوروں کی تھیں قیامتیںتمام سیم تن شریک جشن شہر آب تھے
آج بھی ظلمت دوراں ہے شریک غم زیست
میں نے تم کو شریک غم مانااور شریک حیات بھی جانا
تمہارے لیے میں شریک حیات و شریک سفر ہوںشریک غم جاں شریک شب غم شریک سحر ہوں
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
پیکر شرم و حیا شرم و حیا سے دور ہےسینۂ اخلاق میں رستا ہوا ناسور ہے
جہاں بھی جاؤ یہی ساتھ ساتھ چلتی ہےچپک کے جیسے شریک حیات چلتی ہے
زیب محفل ہے شریک شورش محفل نہیںیہ فراغت بزم ہستی میں مجھے حاصل نہیں
رونق بزم کائنات ہے تواور سر چشمۂ حیات ہے تو
ہوں شریک بزم مے زاہد بھی توبہ توڑ کرجھومتی قبلہ سے اٹھی ہے گھٹا برسات کی
اے شریک غم و آلام کہیں دور چلیںچل یہاں سے دل ناکام کہیں دور چلیں
وہ جو چارہ ساز جہاں رہا جو شریک درد نہاں رہاجو وطن کی روح رواں رہا اسے ہم نے کتنا بھلا دیا
نہ تو منظر کوئی شاداب و حسیں مانگا ہےنہ صحت بخش کوئی آب و ہوا مانگی ہے
اس کی آواز میں ساحریاس کی آنکھوں میں رنگ حیا
نیچی نظروں سے وہ کچھ کہنا بہ عنوان حیاآپ کب تشریف لائیں گے یہ اس کی التجا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books