aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikast-e-jaa.n"
قریب صبح صدائے شکست جاں ابھریلبوں کا زہر اچانک پگھل گیا آخر
تم تو قریب آ جاؤ!
اپنا ہر خواب جواں سونپ چلا ہوں تجھ کواپنا سرمایۂ جاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
کبھی رانی کے ہوتے بھیشکست فاش ہوتی ہے
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
گواہی جان دے کے تو نے دی ہے حق کی ذات پرچلیں گے قافلے ترے نشان پا کو دیکھ کر
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
یعنی ہم بھی دست قدرت میں مثال جام ہیںاور گرفتار بلائے گردش ایام ہیں
دل فگار کو شکست شیشۂ نگار خواب کی خبر ملیمگر یہ کیا غضب ہوا
شکست مینا و جام برحق،شکست رنگ عذار محبوب بھی گوارا
بہار آئے گی پھوٹے گی شاخ سے کونپلشکست برگ خزاں سے یقین ہوتا ہے
میں نے دیکھا ہے شکست ساز الفت کا سماںاب کسی تحریک پر بربط اٹھا سکتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books