aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shu.uur"
یہ شکایت نہیں ہیں ان کے خزانے معمورنہیں محفل میں جنہیں بات بھی کرنے کا شعور
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
یہ عقل و ذہانت شعور و نظریہ بستی یہ صحرا یہ خشکی یہ تر
جو یہ نہ ہو تو خدا بھی بشر تک آ نہ سکےسو تم شعور کا اپنے کمال کر رکھنا
بے شعور بھی تم کوبے شعور کہتے ہیں
چھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کانگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میں
آہ یہ وقت کا عذاب الیموقت خلاق بے شعور قدیم
بے شعور لوگ ہیںزندگی کا روگ ہیں
علم کی سنجیدہ گفتاری بڑھاپے کا شعوردنیوی اعزاز کی شوکت جوانی کا غرور
ذرا سی چیز ہے اس پر غرور! کیا کہنا!یہ عقل اور یہ سمجھ یہ شعور! کیا کہنا!
تمہارے دل نے اسے منتخب کیا کہ جسےتمہارے غم کو سمجھنے کا بھی شعور نہیں
اسی طرح کئی برساتیں آئیں اور گئیںمیں رفتہ رفتہ پہنچنے لگا بہ سن شعور
بہشت جیسے جاگ اٹھے خدا کے لا شعور میں!میں جاگ اٹھا غنودگی کی ریت پر پڑا ہوا
وہ بولا سن کے تیرا گیا ہے شعور کیاکشف القلوب اور یہ کشف القبور کیا
مرے شعور میںآج بھی تازہ ہے
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
میرا یہ جرم کہ میں صاحب ادراک و شعورمیرا یہ عیب کہ اک شاعر و فن کار ہوں میں
نہ بات اب تک سنی گئی ہےشراب و شعر و شعور کا جو اک تعلق ہے اس کے بارے میں رائے کیا ہے
آؤ کہ ترستی بانہوں میں اک بار تو تم کو بھر لوں میںکل تم جو بڑی ہو جاؤ گی جب تم کو شعور آ جائے گا
نئے شعور کی ہے روشنی نگاہوں میںاک آگ سی بھی ہے اب اپنی سرد آہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books