aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siine"
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہاسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
کچھ کھوئی کھوئی سی باتیںکچھ سینے میں چبھتی یادیں
ہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہےہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
اپنے کھردرے سینے میںشفقت کے سمندر کو چھپائے ہو
میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھیزیست کرنے کو مرے پاس بہت کچھ ہے ابھی
ہر بستے گھر کے سینے میںہر چلتی راہ کے ماتھے پر
یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہےکہ میرے سینے میں ایک حساس دل ہے
آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکےمیرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا
سینے کے دہکتے دوزخ میں ارماں نہ جلائے جائیں گےیہ نرک سے بھی گندی دنیا جب سورگ بتائی جائے گی
خدارا شکر کی تلقین اپنے پاس ہی رکھیںیہ لگتی ہے مرے سینے پہ بن کر تیر مولانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books