aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siite"
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
جن کی امیدوں کے دامن میں پیوند لگے ہیںجامہ ایک طرف سیتے ہیں دوسری جانب پھٹ جاتا ہے
تو سٹے چمک کر سونا ہو گئےپھر وہی فصل کاٹنے کا وقت آیا تو میرے خلوص کی درانتی کند ہو گئی
اک جھولی کو سیتے سیتےتیری گلی میں آیا
آدمیت کا تقدس ہے پشیماں ان سےدست تعزیر سے زخموں کے دہن سیتے ہیں
لیکن چھاؤں نہیں دیکھیاوڑھنی سیتے سیتے اس کی پوریں بھی پک جاتی تھیں
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
پیا پے یہ گدازش یہ گماں اور یہ گلے کیسےصلہ سوزی تو میرا فن ہے پھر اس کے صلے کیسے
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہاسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
ترے سینے میں ہے پوشیدہ راز زندگی کہہ دےمسلماں سے حدیث سوز و ساز زندگی کہہ دے
کچھ کھوئی کھوئی سی باتیںکچھ سینے میں چبھتی یادیں
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہےتنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
فروزاں ہے سینے میں شمع نفسمگر تاب گفتار رکھتی ہے بس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books