aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silk"
نجم لایا ہوں کہ ترتیب ہو سلک دنداںمہ یک رو بھی تو درکار ہے ابرو کے لئے
تیری خدمت پر جو باندھیں گے کمر اے خاک ہندہوں گے وہ تیرے لیے سلک گہر اے خاک ہند
ہمالیائی سلک روٹ سےاسمگل کیے ہوئے
تھے پران و وید و گیتا کے مسائل جس قدرسلک رامائن میں رکھا تو نے سب کو باندھ کر
کپڑے دھونے والی نےسلک کا وہ دوپٹہ
پھر ہوا دل میں خیالوں کا ہجومپھر ہمیں سلک گہر یاد آیا
سلک انجم ہیں تری یاد میں آنسو اب تکتیرے دامن کو ستاروں سے سجاؤں کیونکر
یہ ہجر تیز گام ہےبدن کی سلک ڈھل رہی ہے ریت سی
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
پیا پے یہ گدازش یہ گماں اور یہ گلے کیسےصلہ سوزی تو میرا فن ہے پھر اس کے صلے کیسے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
رکے جب تو سل چیر دیتی ہے یہپہاڑوں کے دل چیر دیتی ہے یہ
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
قطرۂ خون جگر سل کو بناتا ہے دلخون جگر سے صدا سوز و سرور و سرود
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!
ہم کیا مانگیں ہم کیا چاہیںہونٹ سلے اور جھولی خالی
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
سرو قد مٹی کے بونوں کے قدم چومیں گےفرش پر آج در صدق و صفا بند ہوا
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books