aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sochne"
سوچتا ہوں یہ ناداںکس ہوا میں رہتے ہیں
اک ذرا سوچنے دواس خیاباں میں
ترے بدن کے خد و خال میرے بس میں نہیںمیں کس طرح تجھے سوچوں یہی جنوں ہے ابھی
یہ سبھی کیوں ہے یہ کیا ہے مجھے کچھ سوچنے دےکون انساں کا خدا ہے مجھے کچھ سوچنے دے
کہ جن میں سوچنے لگتا تھا کچھ مرا بچپنکئی معانئ بے لفظ چھونے لگتے تھے
تمہاری سوچ جو بھی ہومیں اس مزاج کی نہیں
سوچنے والےگستاخ ہیں
وہ کام کوئی سوچوںپھر سوچتا یہ بھی ہوں
عورتیں پیچھے رہا کرتی تھیںاور جو عالم تھے جو فاضل تھے وہ یہ سوچتے تھے
ہوائے تازہ و کشت شاداب و چشمۂ جاں فروز کی آرزو کا پرتویہیں مسافر پہنچ کے اب سوچنے لگا ہے:
کمرے کے تینوں کونوں میں جا کر کھڑے ہو گئےاور سوچنے لگے
مصیبت ہے کوئی مسرت نہیں ہےانہیں سوچنے کی بھی فرصت نہیں ہے
اور پھر میں سوچنے لگتی ہوںمجھے ایسا لگتا ہے کہ
بھنور ہی لے گئے کشتی بچا کے طوفاں سےمیں سوچتا ہوں پیمبر نہیں اگر نہ سہی
آنکھ کھل جاتی ہےمیں سوچنے لگتا ہوں کہ جن ویگیانکوں نے انو استروں کا
میں کس طرح سوچنے لگا ہوںمجھے رفیقوں پہ کتنا شک ہے
میں نے اپنے سوچنے کی صلاحیتتمہارے نام کر دی تھی
تیری سوچوں کی سب خبر ہے مجھےمجھ پہ یہ وقت آ کے بیت چکا
سوچتی ہے تو کہے گی ان کہااور کچھ کہتی نہیں!
سوچنے کے لیے شاید یہ مہ و سال نہیںاے مرے دیدۂ بے خواب محبت سے نہ بھاگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books