aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sochuu.n"
میں امرتا تمہیں سوچوں تو میرے ساحر ہومیں فارحہ تمہیں دیکھوں تو جون لگتے ہو
ترے بدن کے خد و خال میرے بس میں نہیںمیں کس طرح تجھے سوچوں یہی جنوں ہے ابھی
کچھ تم سوچوکچھ میں سوچوں
دولت ہی ملے مجھ کووہ کام کوئی سوچوں
دل میں ڈر کا تیر چبھا ہے سینے پر ہے ہاتھرہ رہ کر سوچوں یوں کیسے پوری ہوگی رات
تمہیں خبر ہے کہا تھا تم نےمیں لفظ سوچوں میں لفظ بولوں میں لفظ لکھوں
میں جب اپنے بھاگ کو سوچوںآنکھ میں آنسو آئے
حکایتوں سے دلیل لاؤںتو سوچوں قصے میں سب پرانے
مگر اب سوچتا ہوں میںکوئی مانے نہ مانے اک خدا ہے نام جو بھی ہو!
ایسا کیوں ہو گیا اگر سوچوںکوئی واجب وجہ اگر کھوجوں
میں سوچتا ہوںکہ تجھ پہ لکھوں
جو ہوا ہے وہ کیسے ہوا ہی نہیںکیسے سوچوں وہ دل میں رہا ہی نہیں
تو ایک پل کو بھی میں نہ سوچوںخوشی خوشی اس کو دان کر دوں
تمہاری تصویر ڈھونڈھتا ہوںکہ جس کے ٹھنڈے گھنیرے سائے میں بیٹھ کر کوئی بات سوچوں
میرا کیا ہےمیں کیوں سوچوں
تمہاری بابت میں سوچتا ہوںتو ایسا لگتا ہے لفظ سارے
چشم زدن میں کر دیتا ہے ریزہ ریزہوعدہ کرتے وقت ہمیشہ میں یہ سوچوں
تو صبح نکھرےمیں اس کو سوچوں
اتنا سوچوںکہ حسرت نہ رہے
میڈیٹیشنکچھ نہ سوچوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books