aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sote"
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
پھولوں کی سیج اوپر سوتے ہیں کتنے بن بنسو ہیں گلابی جوڑے پھولوں کے ہار ابرن
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
مری گودی میں رفتہ رفتہ دن گزرا کئے اور تمنہ جانے سوتے سوتے میرے سینے پر جوانی تک
سوتے بچے کٹتے ہیںمذہب اور سیاست
پونچھ کے پتنی کے ماتھے سے دمکتی بندیاسوتے بچوں کو بنا پیار کیے
ستے سے چہرے پر حیات رسمساتی مسکراتینہ جانے کب کے آنسوؤں کی داستاں لئے ہوئے
کہاں چین یہ بادشہ کو نصیبکہ جس بے غمی سے ہیں سوتے غریب
سوتے ہیں خاموش آبادی کے ہنگاموں سے دورمضطرب رکھتی تھی جن کو آرزوئے ناصبور
تگ و دو میں رہتا تھا، لیکن یکایک ہوا کیا یہ مجھ کویہ محسوس ہوتا ہے سوتے سے اٹھا ہوں، ہلنے سے قاصر
ڈرتا ہوں گر نہ پڑے سوتے میں ایک روز کہیں
گرچہ ہے تعلیم اور رٹنے میں بعد المشرقینسوچتے ہیں وہ کہ اچھا ذہن ہے خالق کی دین
رات چھت پہ سوتے ہیںبھوت دیکھ کر کوئی
سایہ ناپید تھا سائے کی تمنا کے تلے سوتے رہے
شاہان قوم کو تو ستانا فضول ہےسوتے ہیں سکھ کی نیند جگانا فضول ہے
پاگل خوابسوتے جاگتے جو دیکھتا ہوں میں
سوتے بچوں پہ جمائے نظریںکان آہٹ پہ دھرے بیٹھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books