aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulb-e-nariimaanii"
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
کہ صلب آدم کی رحم حوا کی عزلتوں میںنہایت انتظار پائیں!
یہی ہے راز زندگیطریق صلح و آشتی
صلح و امن اماں ہو چار طرفعافیت حکمراں ہو چار طرف
اب کہاں صلح و خیر کی باتیںجب ہیں کانوں میں غیر کی باتیں
جہاں چاہیے قرب واں فاصلہ ہےجہاں صلح کل چاہیے گرمیاں سردیاں ہیں
وہ صلح کل کا سمندر وہ آشتی کا جہاںدکھوں کی کاہکشائیں سجائے آنکھوں میں
یعنی صلح و آشتی کا دیں ہم آپس میں پیاممشکلیں آسان ہوں بگڑے ہوئے بن جائیں کام
دیا ہے صلح و مساوات کا سبق تو نےعطا کیا ہے جنوں کو نیا افق تو نے
ہم صلح و مروت کا جب ہاتھ بڑھا دیں گےاک عمر کے روٹھوں کو آپس میں ملا دیں گے
صلح و سلام و امن و اماں جس کی ہے متاعغارت گروں کی ٹھن گئی اس کارواں سے جنگ
شعلۂ جوالہ ہے تو بزم گاہ رزم میںصلح معنی خیز ہے تو رزم گاہ بزم میں
جو تلقین کرتا ہے صلح و صفا کیوہ ہے تیر زجر و جفا کا نشانا
جس کا مذہب امن جوئی جس کا مشرب صلح کلجس کے نغموں کی لطافت ہے جواب برگ گل
امن و صلح و جنگ میں یکتا تھا توبھارتی تہذیب کا آئینہ دار
حسرت صلح و حسرت پیکارصید ابلیس و کشتۂ یزداں
جو آفتابوں کی بستیوں سے سراغ لائے تھے ان سویروں کا جن کو شبنم کے پہلے قطروں نے غسل بخشاسفید رنگوں سے نور معنی نکال لیتے تھے اور چاندی اجالتے تھے
شعور و خرد کو غرور و حسد کوسلا کر بھی دیکھا جگا کر بھی
کہیں عقوبت کدوں میںظلم و ستم کی سولی پہ مرنے والوں کی یاد گاروں کو
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books