aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunuu.n"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
تجھ کو تو ناز ہے اپنی منصفی پرذرا سنوں تو
کوئی راہرو ہو تو اس سے راہ کی داستاںمیں سنوں فسانہ سمندروں کا سناؤں میں
کیا کہا سنوں ذرامنی بی بی کہہ دیا
اپنی آواز کیسے سنوںرانا ہندو تھا اکبر مسلمان تھا
نہ سنو تم کچھنہ سنوں میں کچھ
حدیث کسا روز جمعہسنوں تم سے تمہیں سناؤں
جہاں اپنی چیخیں میں خود ہی سنوںفیصلہ خود کروں
اقبالؔ نے کہا تھانالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
تو نے کیا تیر مارے ہیں میں بھی سنوںتیری چالاکیوں پر ذرا سر دھنوں
سناؤں شاعری تجھ پر لکھی غزالوں کوبناؤں لمس ترا عطر میں کروں نیلام
تم کہو تو چنوںتم کہو تو سنوں ان کھلے پھول کی دھڑکنیں
گرد ملبوس سے ملتی ہے مسافر کی خبرکس کی آواز سنوں کس کی صدا پر بولوں
بھاشا کو دیکھوں یا پانی کو سنوںکیا پانی کی عمر طے نہیں ہو سکتی
اس جہاں کی نظر سے چھپاتی پھروںکب تلک میں سنوں نغمۂ زندگی
تو مجھے خود کلامی کا موقع ملےمیں تخیل کی آہٹ سنوں
شور کچھ کم ہو تونیند میں الجھی ہوئی سانسوں کی کہانی سنوں
کسی نرم جھونکے کے قدموں کی آہٹ سنوںتنگ ہوتے ہوئے دودھیا بازوؤں کے
اور میں اس کی آواز سنوںیوں لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books