aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "supurd-daar"
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
تمہیں معلوم ہی شاید نہیں یہپیالہ زہر کا مجھ کو پلا کر
نظر آئے رضاکاران نیلی پوش صف در صفمرے دل میں سرور اترا مری آنکھوں میں نور آیا
سپرد ڈاک کرتی ہوںجو دل میں معاملات دل ہیں سب
روح اگر ہے تری رنج غلامی سے زارتیرے ہنر کا جہاں دیر و طواف و سجود
برنگ تیر شہاب آگ میں جلے لاکھوںسپرد دار و رسن ہو گئے گلے لاکھوں
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
میری ایک دوستہم دم اور ہم راز
موت اپنی نہ عمل اپنا نہ جینا اپناکھو گیا شورش گیتی میں قرینہ اپنا
دم ساز ہزار داستاں ہےیہ سوز و گداز کا جہاں ہے
حرف میں کیوں نہ ہمارے ہو سرور مے نابخاکساران در پیر مغاں ہیں ہم لوگ
دور کوؤں نے بیٹھ کر لب جوپھر ہلائے تھکے تھکے بازو
زمانہ نے سپرد خاک تیرے کر دئے ساتھینہ ان کی پتیاں باقی نہ ان میں رنگ و بو باقی
ترے جمال سے ہر صبح پر وضو لازمہر ایک شب ترے در پر سجود کی پابند
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اسے کیا فرق پڑتا ہےدسمبر بیت جانے سے
دم بخود سارے سر رہ گئےجھلملانے لگی شمع لطف و سرور
رحم مادر سے نکلنا مرا بے سود ہواآج بھی قید ہوں میں
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہےاگر ہو زندہ تو دل ناصبور رہتا ہے
ایک پل میں ختم ہو سکتی ہے وسعت دہر کیچوٹیوں سے چوٹیوں تک راستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books