aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suu-e-vaadii-e-gurbat"
پھر برق فروزاں ہے سر وادئ سیناپھر رنگ پہ ہے شعلۂ رخسار حقیقت
اے وادیٔ خشک و سبز پربتتو اپنی خوشبو سے ڈر رہی ہے
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
ہم نے جب وادئ غربت میں قدم رکھا تھادور تک یاد وطن آئی تھی سمجھانے کو
اے وادئ جمیل مرے دل کی دھڑکنیںآداب کہہ رہی ہیں تری بارگاہ میں
اک نور کا مینار لب ساحل دریااک مشعل بیدار سر وادیٔ صحرا
سر وادیٔ سینا نور کا لپکا نظر آیاخدائے عز و جل سے
''میں نے جب وادئ غربت میں قدم رکھا تھادور تک یاد وطن آئی تھی سمجھانے کو''
میں کافر ہوںمجھے خوشبو بھری وادی بلاتی ہے
وادئ مجنوں میںآبروئے خون میں
وادیٔ مجنون میںآبروئے خون میں
پھر اسی وادئ شاداب میں لوٹ آیا ہوںجس میں پنہاں مرے خوابوں کی طرب گاہیں ہیں
پھوٹتا ہے وادئ عجز بیاں کے وسط سےپھیلتی ہے خیرگی
سمندر و سبزہ زار و وادی و کوہ و صحرا و دشت و دریا تھےاور میں تھی
دیکھتا ہوں چھا رہی ہے ہر طرفشام غربت آج ہندوستان میں
وادئ کشمیر ہے یا چشمۂ قدرت ہے یہگوشے گوشے میں جو بکھری بے بہا دولت ہے یہ
دیکھو ابھی ہے وادیٔ کنعاں نگاہ میںتازہ ہر ایک نقش کف پا ہے راہ میں
وہ جو آقاؤں کے دستور کو ٹھکرا کے بڑھیںوادیٔ دار و رسن ان سے کوئی دور نہیں
مجھ کو بھی اس وادئ پنہاں کی راہمجھ کو اب تک جستجو ہے
سوئے مشرق ہے سر کہسار پر بارش کا زوررحمت باری ہے گویا جوش پر آئی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books