aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.attul"
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
ٹوٹتے دیکھ کے دیرینہ تعطل کا فسوںنبض امید وطن ابھری مگر ڈوب گئی
اور تعطل جسموں میں بو جاتا ہے
کیفیت قبض اس کی طبیعت میں رہے گیذہن اس کا مضافات تعطل میں ملے گا
تعطل کا گماں اک واہمہ ہولہو میں دوڑتے
ہر اک حیوان سرکاری کو ٹٹو جانتا ہوں میںسو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میں
یہاں سب کے نرخ جدا جدااسے مول لو اسے تول دو
کتنوں کی گاڑی رتھ ہیں کتنوں کے گھوڑے ٹٹوجس پاس کچھ نہیں ہے وہ ہم سا ہے نکھٹو
فطرت نئے جذبات کے در کھول رہی ہےمیزان جوانی میں اسے تول رہی ہے
بخشش میں تامل ہے اور آنکھ جھکا لی ہےکچھ در پہ ترے مولا، یہ بات نرالی ہے
آنے میں تأمل تھا اگر روز جزا کواچھا تھا ٹھہر جاتے اگر تم بھی ذرا اور
باوجود اس کے بھی تم قائم رہے ضد پر اگربے تأمل تم کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا
ٹ ٹٹو پر چڑھ بھیاڈر مت آگے بڑھ بھیا
ہے دھوم سے ہولی کی کہیں شور کہیں غلہوتا نہیں کچھ رنگ چھڑکنے میں تأمل
نا خوش تمام باتوں کوانصاف کے پلڑے میں تول سکتا
کبھی تعطیل کھانے کی کبھی تعطیل پینے کیپڑھائی دو مہینے چھٹیاں ہیں دس مہینے کی
الو کو ہر شاخ پہ بیٹھا دیکھ کے ٹٹو خوار ہوامینڈک کی ٹر ٹر سے دریائی گھوڑا بیزار ہوا
چوراہوں پر کھڑے ہوئے بکروں کے ہیں جو غولتو ان کے منہ کو کھول کے دانتوں کو مت ٹٹول
میزان میں رکھ کرتول رہا ہے
کہوں میں انساں بلا تاملمگر ہے انسان کا تو سایہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books