aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dakh"
مئے آتشیں میں وہ زہر تھاکہ تڑخ گئے قدح و سبو
تڑخ کے گرد کی تہ سے اگر کہیں کچھ پھولکھلے بھی، کوئی تو دیکھے گا کون دیکھے گا
تاخ تڑاخ!
چوب خشک تڑخ رہی تھی سویر سےبڑی دیر سے یہاں مرقدوں کے گلاب
کہیں بھی کوئی تڑخ نہیں تھییہ کون ہیں ہم
میرے دل کا یہ شیشہ اک انہونے ڈر سے تڑخ سا گیا تھا کہ جس کی صدا تک نہیں تھییہ وہ ڈر تھا کہ جس کی کوئی ایک تشریح ممکن نہیں تھی
اور پھر تڑاخ سے ٹوٹ جائیں گےہم وہ مردار لوگ ہیں جو سمجھتے تھے
وہ اک ٹہنی تڑخ کر گر پڑیاک سانس ٹوٹا
اچانک شور سا اٹھازمیں جیسے تڑخ جائے
رکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کےسارے منصوبے
ہزار غم تھے جو زندگی کیتلاش میں تھے یہ جانتا ہوں
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
مری تلاش تری دل کشی رہے باقیخدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
کہ میں تو تیری تلاش کے بے کنار صحرا میںوہم کے بے اماں بگولوں کے وار سہہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books