aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taakiid"
شہر میں چاک گریباں ہوئے ناپید اب کےکوئی کرتا ہی نہیں ضبط کی تاکید اب کے
میں نے اس کو چھٹی دے دیساتھ میں یہ تاکید بھی کر دی
اور اس کے شبہے کی اس سے بھی تو تائید ہوتی ہےچھپا کر خط کو لے جانے کی کیوں تاکید ہوتی ہے؟
کیلوں کو مت چھونا کبھیتاکید تھی مجھ کو یہی!
رضا اور صبر کی تاکید پروہ صرف اور صرف خالی جیب ہے انسان کی جو
دید اقدس سے ہوئی عین خوشی کی تولیدغیب سے دل کو ہوئی جذب وفا کی تاکید
بیوی کی تاکید ہے جن کے بارے میںگھر کے کچھ سامان جو اب کے لینے ہیں
ہوائیں شہر کی بدلی ہوئی ہیںیہی تاکید کر کے وہ واپس ہو گیا تھا
مجھے دیکھتی ہے تو میں اپنے غرفے کی بانہوں کو ملنے کی تاکید کر دوںکہ میں تو اسی حال میں رات دن وقت کے نور و ظلمت میں گھلتا رہا ہوں
آ بھی جا، تاکہ مرے سجدوں کا ارماں نکلےآ بھی جا، کہ ترے قدموں پہ مری جاں نکلے
تقدیر کے قدموں پر سر رکھ کے پڑے رہناتائید ستم گر ہے چپ رہ کے ستم سہنا
ہوں میر تقیؔ ساتھ تو ہم راہ ہوں سوداؔدفنائیں اسے مصحفیؔ و ناسخؔ و انشاؔ
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
کہ جسم توڑ دیے جائیں ان کے تاکہ ملےچرانے والوں کو خیرات ماگھ میلے کی
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
جو دو اک موسم غربت کے دکھ جھیل کے آیاتاکہ اپنے گھر کی دیواروں سے
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
علم کو پھیلائیے اچھے مقاصد کے لئےتاکہ دنیا کی ترقی کا نشانہ بڑھ سکے
مزاج شخص جہاں تھا ترے مرض سے سستہوا سو فضل الٰہی سے تندرست و چست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books