aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabqa"
مادر ہندوستاں کا تجھ سے قائم ہے وقارطبقۂ نسواں کو تیری ذات وجہ افتخار
اور کریں فیصلے دیکھ کربس رتبہ طبقہ مجرم کا
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
جھمکے تمام غرب سے لے تا بہ شرق ہیںکم خواب تاش شال دو شالوں میں غرق ہیں
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغرجو کرے گا امتياز رنگ و خوں مٹ جائے گا
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
ہر راہ میں ٹپکا ہےخوں نابہ بہم جو تھا
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
اپنے مجبور عزیزوں کو تکا کرتی ہیںیہ کتابیں بھی مرا ساتھ نہیں دیتیں آج
سب بھیگتے ہیں گھر گھر لے ماہ تا بماہییہ رنگ کون رنگے تیرے سوا الٰہی
دوپہر ہو کہ نور کا تڑکافصل گل ہو کہ دور پت جھڑ کا
زمیں سے تا بہ فلک انتظار کا عالمفضائے زرد میں دھندلے غبار کا عالم
جائیں کپڑے کے لیے تو دام سن کر دل ہلےجب گریباں تا بہ دامن آئے تو کپڑا ملے
اور قزاق سناں دست کا دھندلا سایہاز کراں تا بہ کراں دہر پہ منڈلانے لگے
ایک ویران سی مسجد کا شکستہ سا کلسپاس بہتی ہوئی ندی کو تکا کرتا ہے
موقعے کا بس اک ٹانکا تو ٹانکے بچاتا ہےادھڑے ہوئے دامن کو پھٹنے سے بچاتا ہے
دکھ بھری خلق کا دکھ بھرا دل ہیں ہمطبع شاعر ہے جنگاہ عدل و ستم
روشنائی میں کہیں گھلتی ہے موج ماہتابکیا کوئی اوراق گل پر طبع کرتا ہے کتاب
اشک ٹپکا تو کھل گیا گلشنرنج کم ظرفیٔ بہار کسے؟
آنکھ جھپکی اشک ٹپکا ہچکی آئی کھو گئیموت کی آغوش میں اک آہ بھر کر سو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books