aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahii"
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
اس تہی دامنی کے عالم میںجو ملا ہے وہی بہت کچھ ہے
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
دن ہے دست خسیس کی مانندرات ہے دامن تہی کی طرح
اب ارادہ ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گاتاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بھی سکوں
رونمائی کی یہ ساعت یہ تہی دستیٔ شوقنہ چرا سکتا ہوں آنکھیں نہ ملا سکتا ہوں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
یاد مثل نطق پاگل ہے کہ اس کے لفظ معنی سے تہی ہیںیہ جسے تم غم اذیت درد آنسو
تہی دستی و پستی و خستہ حالیبگولوں سے معمور پھولوں سے خالی
مینہ جتنا برستا تھا سر دامن کہساراتنے ہی زمیں اپنی اگلتی تھی دفینے
نہ یوں ہو میری تہی دامنی سے شرمندہبسے ہوئے ہیں مرے دل میں سیکڑوں تحفے
کانپ اٹھتا ہے تہی دست جوانوں کا غرورحسن جب ریشم و کمخواب میں تل جاتا ہے
کیا یہی ہے معاشرت کا کمالمرد بے کار و زن تہی آغوش
آس کا روپ محل دست تہی ہے جیسےبحر امکان پہ کائی سی جمی ہے جیسے
مگر نظر میں فقط شب زدہ سویرا ہےتہی تہی سے مناظر ہیں گرد گرد فضا
رندان تہی دست سزاوار سبو ہیں!ٹوٹی ہوئی توبہ سے گھٹا کھیل رہی ہے
نظر مناظر میں ڈوب کر بھی مثال شیشہ تہی تھی یعنیگل تماشا نہیں کھلا تھا
وہ بھی اس روز بچھڑ کر مجھ سےخوش تو نہ تھی
شوخ آنکھوں کے چھلکتے ہوئے پیمانوں میںمجھ تہی دست کے آلام کا درماں لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books