aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahliil"
ہوا میں تحلیل ہو گیا ہوںنہ ڈھونڈھ میری وفا کے نقش قدم کے ریزے
جب تری سانس مری سانس میں تحلیل نہیںکیا کریں گی مری بانہیں تیری انگڑائی کو
اپنی یکتائی کی تحسیں میں رہےاس الاؤ کو سدا روشن رکھو
یہ رات ہی تو ہےجو تحلیل ہو جاتی ہے ایک نقطے میں
ابھرتے ہی تحلیل ہو جائے پھیلی فضا میںکوئی چیز میرے مسرت کے گھیرے میں رکنے نہ پائے
شعر کی تحلیل سے پہلے مری تقریر سنخود زبان شعر سے آ شعر کی تفسیر سن
کون سوچے کہ سورج کے ہاتھوں میں کیا ہےہواؤں کی تحریر پڑھنے کی فرصت کسی کو نہیں
کبھی جینے کبھی مرنے کی خواہش روک لیتی ہےوگرنہ میں ہوا کی لہر میں تحلیل ہو جاؤں
کبھی مجھ کو ذرے میں تبدیل کرتیکبھی مجھ کو ہیئت میں لاتی
وہ پرندے فضاؤں میں آہستہ آہستہ تحلیل ہو جائیں گے
جسم تحلیل ہو رہا ہےشب سیہ کے ڈراؤنے فاصلوں سے لٹکی ہوئی
ہم دیکھتے تجھ کو کس ارمان سےدیکھتے ہی دیکھتے تحلیل ہو جانا ترا
تحلیل ہو کرپھر سے برفانی سطح پہ آ جاتے ہیں
دھویں کی شکل میںخلا میں تحلیل ہوتے دیکھ کر
نئی خوشبو بنو اور روح میں تحلیل ہو جاؤکسی دن یوں اچانک سے
تحلیل ہو جائیںاور کچھ باقی نہ رہے
شہ رگ میںوہ یوں تحلیل ہوتا ہے
شام کے شعلہ نفس رنگ میں تحلیل ہواہاتھ میں ہاتھ لئے بڑھتے رہے دو سائے
مسیحا نے اپنے نسخے میںمیری تحلیل کی تجویز لکھی ہے
ہوا میں تحلیل ہو گئے ہیںمیں چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books