aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tai-shuda"
مسافر ہوئے پھر اک اندھے سفر کےپتہ طے شدہ موسموں کا
تو سمتیںجو ازل سے طے شدہ ہیں
اپنے ساتھمیں طے شدہ گزر گاہوں کا مسافر نہیں
ہمارے غم کا نصاب طے ہےہماری منزل بھی طے شدہ ہے
تو اس میں شامل ہوئےتحفے ملاقات کے طے شدہ وقت آزمائش ان چاہے لوگ
گوشہ نشینی کے چلوں سے پرہیزپھیکے زمانے کی تسبیح کے طے شدہ سب وظیفوں سے بے لذتی
خدا نے گھوڑے کی رفتار کے سامنے بھی منظر پھیلائے ہیںبالکل سیدھ میں دیکھو تو وہ واضح اور طے شدہ نظر آتے ہیں
میں مصرعوں کی موجوں پہ بہتا ہوا اپنے ہاتھوں کے حصہ ہنر چاہتا ہوںمیں ڈر چاہتا ہوں کہ اس نظم میں بھی فعولن فعولن کی طے شدہ روانی بنی ہی رہے
نہیں ممکن مٹانا مجھ کو مثل نقش پا یاروخلاؤں میں رہوں گا گونجتا بن کر صدا یارو
اور لے آیا ہے مجھےان ہی دیرینہ راستوں تک ماضی کے گم شدہ فاصلوں تک
مجھے سنواور میرا یقین کرو
دل کو گرمائیں تو ہر ذرے سے اس کے ہو عیاںجو حرارت ہے شعاع مہر عالم تاب میں
چلوپھر خود کو ڈھونڈیں
کئی بار ایسا ہوا ہےکہ جب تیری یادوں کے جنگل میں
پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیاچوڑی، لونگ، انگوٹھی، چھلے رنگ برنگے لایا
گم شدہ خواب شب رفتہ کے روشن مہتابآج کی رات سر بام اتر آئے ہیں
ابھی تک سوچتا ہوں میںکہ یار گم شدہ
مجھ سے پہلے کے دناب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں
مجھے سبز سفر در پیش ہےسورج مکھی کا باغ
آفات کا طوفان مڑا جب مری جانبتاراج کیا گھر کو مرے چشم زدن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books