aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taish"
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
ہے تم کو طیش ہے بالشتیوں کی یہ دنیاتو پھر قرینے سے تم ان کو بے لباس کرو
یہ سن کے طیش میں آ زرد کا سپہ سالارچڑھ آیہ فوج کو لے کر سفید پر یک بار
مولی بولی طیش میں آ کرجلتی ہے تو مجھ سے گاجر
طیش میں آکر فرشتوں سے کیا تب یوں خطابزندگی بھر کی ریاضت کا صلہ یہ ہے جناب
اے طیش تجھ پر افسوسافسوس یکسر افسوس
یہ سن کے وہ چپ ہو گئی پھر طیش میں آئیسقراط کی دی پیٹھ پہ بس دفعتاً اک لات
زمین طیش میں تھوتھنی ہلاتی ہےاور آسمان ساری رات
طیش سے تھرا گیا برطانیہ کا سامراجظلم سے اس کے ہوا بیدار پھر سارا سماج
پروسے گا نعروں کی تھالی سجا کریہ دن بھوک کے طیش کھانے کا دن ہے
طیش میں آ کر وہ کہتا ہےنہیں نہیں یہ جھوٹ ہے بالکل
بولے وہ آ کے طیش میں بس جانے دیجئےمت جائیے برات اب آرام کیجئے
تم تو خوش بخت ہو آیا نہیں یوں طیش ہمیںیہ تو منظور تھا خلل عیش ہمیں
ہوا طیش میں آ کر کچھ اور تیز چلنے لگتیوہ ایک ایک کر کے ہر بدلی کو ہمالہ کی چوڑی چھاتی سے ٹکرا دیتی
اک جھلائے طیش میں آئےبپھرے اور بل کھائے
کن شراروں کی دہک دیدۂ قابیل میں تھیوہ حسد تھا کہ ہوس طیش کہ نفرت کیا تھا
میں ہنسا میری ہنسی پر ان کو طیش آ ہی گیامیرے سر کو ایک ہی پتھر میں زخمی کر دیا
جب طیش میں دوڑتا ہے سمندر حدیں بھول کربجلیاں ٹوٹ پڑتی ہیں کیوں خرمنوں پر
معلوم ہے مجھ کو ترا اگلا سوالطیش مت کھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books