aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tan-e-bismil"
کسے مرگ بسملؔ کا احساس ہوگاوہ بیکس بھی تھا اور خوددار بھی تھا
تو تو اس دور میں جینے سے تھا پہلے ہی سے تنگتجھ کو آئی ہے حقیقت میں قضا تیرے بعد
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
خود فریبی میں گرفتار نہیں ہے بسملؔکیا یہ تخلیق برائے نگہ ناز نہیں
قابل دید ہر اک شکل کی تحریر بنیرشتۂ تار نفس کی نئی زنجیر بنی
صورت تصویر چپ بسملؔ ہوئے یہ بول کرحسن کی دنیا ہے دیکھو دیدۂ دل کھول کر
آتش ہجر کچھ اس درجہ لگی ہے تن میںدل نہ متھرا میں بہلتا ہے نہ بندرابن میں
اور پھر گیتا سنائے بال گنگا دھر تلکبسملؔ آ کر پھر نہ جائے بال گنگا دھر تلک
کی طرح آنکھوں پہ آ رہے ہیںگلاب سے تن مثال بسمل
سوچ تو کیا پھل مجھ کو ملا میں من سے گیا پھر تن سے گیاشہر وطن میں اجنبی ٹھہرا آخر شہر وطن سے گیا
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
آ جمالؔ زار کو بھی راز دار دل بنازندگی اس کی بھی اک برق دل بسمل بنا
یہ ماہ بسملجو یاد کی حد آخریں پر
بقائے اقویا کے مسئلہ پر بحث سے پہلےتن سہراب و زور حیدر کرار پیدا کر
آج کے دن نہ پوچھو مرے دوستوزخم کتنے ابھی بخت بسمل میں ہیں
اژدہام لوگوں کادیکھ میرے تن برہنہ کو
ظالموں کی محفل میںاب بھی رقص بسمل ہے
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
جھلک رہا ہے ابھی خوف چشم بسمل سےہیں خاک پہ نئے دھبے ہیں بام پہ نئے داغ
یہ سارا کامایک شخص تن تنہا کرے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books