aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tandurust"
تھا تو سرسبز، وہ پودا تو ہرا تھااور تندرست تھیں شاخیں بھی
یہ جب بھی تندرست ہو گئی میں لوٹ آؤں گااے زرد رو،
پر یہ بچہ بولتا نہیںزبان اس کی تندرست ہے
مگر تری حیات کی دعا مری حیات ہےتو تندرست ہو کے کب دکھائے گی
کہ اس کے بعد میرے اور تمہارے جسم کیبامراد شرکتوں سے ایک تن درست شہر کی امید ہے
وہ موتی اگر کچھ دنوں کھاؤ گےتو تم خود کو تندرست بھی پاؤ گے
تندرستی کا شکر کیا ہے بتاؤرنج بیمار بھائیوں کا ہٹاؤ
خاک محنت ہو سکے گی ہو نہ جب ہاتھوں میں زورتندرستی کے لئے ورزش کی عادت چاہئے
کوئی صحت و تندرستی پہ نازاںکوئی حسن کی جلوہ ریزی پہ مائل
بڑھ کے ان سب سے تندرستی دیجو دیا تو نے بے شمار دیا
وارڈ کے کتنے ہی مریضوں کوتندرستی بحال ہونے پر
مستجابی کا کوئی ڈھنگ نہ ہوتندرستی بھی کوئی طاق عدد ہو جیسے
تندرستی اور یہ صحت کا نامکھاؤ اور بیماریوں کو ہو سلام
بشر کی زندگی کا جزو اعظم تندرستی ہےحیات افزائے نسل ابن آدم تندرستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books