aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tanqeed aur jadeed urdu tanqeed"
ہمیں عام آدمیوں کے لیے بنائے جانے والے معیارات پر نہ پرکھا جائےہمیں ہر طرح کی تنقید اور احتساب سے بالا قرار دیا جائے
ہوئی مدت کہ تجھ سے بات کرنے کو ترستا ہوںمیں ہوں اشکوں کا بادل تیری فرقت میں برستا ہوں
تو پریشاں نہ ہو میں آج بھی تیری خاطراپنی تنہائی کو سینے سے لگائے ہوں ابھی
بھولنے والے آؤ پھر سے تجدید وفا کرتے ہیںجہاں سے ہاتھ کی لکیریں نوچ ڈالی تھیں
اٹھ از سر نو دہر کے حالات بدل ڈالتدبیر سے تقدیر کے دن رات بدل ڈال
چھپ رہی ہے مثنویٔ میرؔ بھی با خط میرؔاب جدید اردو ادب کا ہو رہا ہے انتظام
کس کو ہے فرصت تجدید محبت اے دوستدیکھ وہ دیکھ سسکتی ہوئی روحوں کی قطار
کوئی با عقل کوئی دیوانہمیری تحقیق اس کا افسانہ
یہ بھی سچ تجدید وفا ابنا ممکن ہے
یا رات کو بستر پہ وہ بیٹھا ہوا اکڑوپنسل لئے تنقیص تغزل میں ملے گا
ہے یہ آغاز سفرہے یہ تمہید وفا
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
اب ایسے میں بتاؤ کیسے تحدید مسافت ہوچلو چلتے رہو
موت تجدید مذاق زندگی کا نام ہےخواب کے پردے میں بیداری کا اک پیغام ہے
اس سے تجدید ملاقات کروںلیکن اس شخص کی مانوس گریزاں نظریں
تو پھر وہ لمحہ بھی آ گیا جببغیر تمہید ہجر کوئی
تمہاری تحقیق تجدید ہے تمہارے پہلوں کیہر مکمل نا مکمل ہے
پر پیچ سفر طے کر کےمجھ سے تجدید رفاقت کے لئے
مجھے یہ یقیں تھاکہ جب میں سناؤں گا
پھر ایک بار مل کے تجدید عہد کر لیںاس دیس کی زمیں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books