aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tapaak"
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
چاند ٹوٹا پگھل گئے تارےقطرہ قطرہ ٹپک رہی ہے رات
چہکی جو تو چمن میں ہوائیں مہک گئیںگل برگ تر سے اوس کی بوندیں ٹپک گئیں
بغیر بیر کے ان بن غرض سے پاک تپاکغرض سے پاک یہ آنسو غرض سے پاک ہنسی
آہیں نکل رہی ہیں آنسو ٹپک رہے ہیںکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
قطرہ قطرہ مرے ماتھے سے ٹپک جائے گارو رہا تھا مگر اشکوں کے بغیر
اک ذرا سا ابر کا ٹکڑا ہے جو مہتاب تھاآخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا
پھوار کے ململیں دوپٹے سے اڑ رہے ہیںتمام موسم ٹپک رہا ہے
یہ صہبائے امروز جو صبح کی شاہزادی کی مست انکھڑیوں سے ٹپک کربدور حیات آ گئی ہے یہ ننھی سی چڑیاں جو چھت میں چہکنے لگی ہیں
ہر ایک دم سے جان کا ہر دم تپاک ہےناپاک تن پلید نجس یا کہ پاک ہے
اک بھڑکتے ہوئے شعلے پہ ٹپک جائے اگربوند بھی بولتی ہے
آگ ان لذات کا سر چشمہ ہےجس سے لیتا ہے غذا عشاق کے دل کا تپاک
پر تپاک اتنی کہ مجھ پر بھونکنے کے واسطےصحن میں اپنے سگان خوش نوا رکھتی تھی وہ
اک زمستاں کی حسین رات کا ہنگام تپاکاس کی لذات سے آگاہ ہے کون
دل میں جب اشعار کی ہوتی ہے بارش بے شمارنطق پر بوندیں ٹپک پڑتی ہیں کچھ بے اختیار
درد کی مدت سے اب دل میں چمک ہوتی نہیںوہ تپک چھالوں کی کوندے کی لپک ہوتی نہیں
آنکھوں سے دو گرم گرم آنسو میرے چہرے پر ٹپک پڑےمیں نے کہا پہلے تم ہنس رہے تھے
مجھے ٹیگور کا گزرا زمانہ یاد آتا ہےٹپک پڑتے ہیں آنسو وہ فسانہ یاد آتا ہے
مہکتی ہواؤں سےہلکی ہلکی ٹھنڈی نرمیاں ٹپک پڑیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books