aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tapish-e-aa.ina"
گئی بہار زبانوں پہ نام باقی ہےخیال کی تپش ناتمام باقی ہے
نظر میں اک خلش انتظار چھوڑ گیاجگر میں اک تپش درد کار چھوڑ گیا
چمن کو برف کی تہ میں نمو کی خواہش ہےحیات کو تپش آرزو کی خواہش ہے
درد ہی درد ہوں فریاد نہیں ہوں شایدزیر مژگاں تپش آہ کے پگھلائے ہوئے
میں پہنچ جاؤں اگر آپ مجھے یاد کریںتپش شوق سے شعلوں کی لپک سے بڑھ کر
وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونکاس میں مزہ نہیں تپش و انتظار کا
راکھ کر دی تپش عشق نے ساری ہستیایک شعلہ کی طرح پھر بھی لپکتا ہوں میں
آگ پر بھی نہ تجھے آہ مچلتے دیکھاتپش حسن کو پہلو نہ بدلتے دیکھا
دم وصال نگاہوں میں ہجر کا منظرمثال گردش آئینہ
میں پس آئینہ ہوں
فصیل شہر انا بھی چپ ہےزبان خلق خدا بھی چپ ہے
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
اس خاموشی کی چادر کوگرد انا سے دور رکھو
عزت نفس و انا ساتھ لئےبیج محنت کے سدا بوتی رہی
موئے عانہ کے نام پرمیرے کھانے پینے کے
پل سے نظمیںنظموں سے اظہار انا کے کتنے دریچے کھل جاتے ہیں
بنیاد غرور و کبر وانا کو ٹھوکر سے ڈھا دیتی ہےتدبیر کی آخر ناکامی تقدیر کو منوا دیتی ہے
جو شہر انا میں کھڑا سوچتا ہےکہاں رات کاٹے کہاں دن بتائے
اس کے ہونے سے میرے آنگن میںتپش دھوپ بھی سہانی ہے
یہ تو سورج سے روشنی لے کرصورت آئنہ چمکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books