aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tar"
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
یہ عقل و ذہانت شعور و نظریہ بستی یہ صحرا یہ خشکی یہ تر
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
یہ جب نہ گزرا تھاتب کہاں تھا
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
دھول اڑنے لگی بازاروں میں بھوک اگنے لگی کھلیانوں میںہر چیز دکانوں سے اٹھ کر روپوش ہوئی تہہ خانوں میں
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
یاں تک جو ہو چکا ہے سو ہے وہ بھی آدمیکل آدمی کا حسن و قبح میں ہے یاں ظہور
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
سلسلۂ روز و شب تار حریر دو رنگجس سے بناتی ہے ذات اپنی قبائے صفات
یہ خونچکاں لطافتیں کثافتیں لیے ہوئےیہ تار تار پیرہن عروسۂ بہار کا
اور اب شیشۂ مے راہ گزر رنگ فلکرنگ ہے دل کا مرے خون جگر ہونے تک
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
یہاں سوئی ہوئی ہو تمیہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں
قافلے میں غیر فریاد درا کچھ بھی نہیںاک متاع دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books