aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarataaraa"
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریںدہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں
شگفتہ رنگ تر و تازہ روپ والوں کاکہ ان کی آنچ مری ہڈیاں گلا دے گی
ردا ہوتی ہوئیتار تار
چلے ہیں گنگ و جمن کی وادی میں ہم ہوائے بہار بن کرہمالیہ سے اتر رہے ہیں ترانۂ آبشار بن کر
یہ خوان تر و تازہ معری نے جو دیکھاکہنے لگا وہ صاحب غفران و لزومات
سلیماں سر بہ زانو ترش رو، غمگیں، پریشاں موجہانگیری، جہانبانی، فقط طرارۂ آہو،
کپڑے بھی تر بہ تر ہیں اور سخت بھیگتی ہوںجلدی بلا لے مجھ کو کمبخت بھیگتی ہوں
ہے کوئی پانی تک کو ترستاایک کو مرنے تک نہیں دیتے
چودہ آنے سیر کی آواز سن کر آج کللال ہو جاتا ہے غصے سے ٹماٹر آج کل
فسانہ بھی ان کا ترانہ بھی ان کاجوانی بھی ان کی زمانہ بھی ان کا
یہ نغمۂ حیات ہے کہ ہے اجل ترانہ سنجیہ دور کائنات ہے کہ رقص میں ہے اہرمن
بٹوے میں تھے چار ٹماٹراور تھوڑا سا منرل واٹر
ہرگز نہ بھلا میرؔ کا غالبؔ کا ترانہبن جائے کہیں تیری حقیقت نہ فسانہ
قینچی صفت زبان چلاتی ہیں بیویاںٹر ٹر سے پھر دماغ دکھاتی ہیں بیویاں
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
دیار یار تری جوشش جنوں پہ سلاممرے وطن ترے دامان تار تار کی خیر
گونجا مستقبل کا ترانہبھیجے ہیں احباب نے تحفے
نور سے کچھ اس طرح ہے چشم تیری تر بہ ترچاندنی کا عکس جوں اترا ہو سطح آب پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books