aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarf-e-dosh"
طرف گل کھلے تھے جبزخم ہی سلے تھے جب
یا کچھ اشک کے قطرےزیب طرف مژگاں ہیں
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوشزندگی کا راز کیا ہے سلطنت کیا چیز ہے
اس لئے بار غم دوش سے رنجور نہ ہوکل یہاں سے میں کہیں دور چلا جاؤں گا
جا بجا بورڈ پہ لکھا ہے کہ خاموش رہو''فکر فردا نہ کرو محو غم دوش رہو''
محو غم دوش ہےعیش میں مدہوش ہے
گزشتہ کو خواب فراموش کرتاہر امروز کو شامل دوش کرتا
وبال دوش ہے سراور جھلستی چلچلاتی دھوپ کے نرغے میں
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
اور سر سینہ و دوش تانبا نا لوہا مگر ہم نہتے نہیںامن بھی ہیں محبت بھی ہم
ان کی آنکھوں میں غم دوش اور اندیشۂ فردا کا خیالسیکڑوں لاکھوں قدم
گلے گھٹتے ہیں یا پھر ٹوٹتی ہیں پھانسیاں دیکھیںسر و دوش اک طرف دار و رسن کی آزمائش ہے
نظر محو مآل دوش و فردا ہےکئی دیوار و سقف و سائباں کے منجمد چہرے
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
ہر ایک لمحۂ موجودبار دوش ہوا
محفل دوش کی مٹتی ہوئی تصویر ہوں میںکس قدر اپنی تباہی پہ کروں نوحہ زنی
عید ہو تم کو مبارک ہاں مگر میرے لیےزندگی کیا ہے وبال دوش ہے تیرے بغیر
یہ فضا میں جو گرجتے ہوئے طیارے ہیںبرسر دوش ہوا موت کے ہرکارے ہیں
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
پڑھنے کا غم ہے ان کو نہ ہے ان کو فکر دوشہر وقت کھیلتے ہیں پڑھائی کا کس کو ہوش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books