aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "targiib-e-gunaah"
تیرا ظاہر خوش نما ہے تیرا باطن ہے سیاہہر ادا تیری مکمل دعوت جرم و گناہ
نذر احساس گنہ ہو گیا دن رات کا رنگہے رواں خون سا بے ربط خیالات کا رنگ
نئے خوابوں کے جالوں میں الجھتے سانس کہتے ہیںکبھی تو پھیلے ہاتھوں کے تموج میں سمٹ جانے کی ترغیب و اشارت کو
پھیلتے جاتے ہیں گہرے بادلجیسے احساس گنہ
جرم ہو جائے گا بہت ارزاںاشتہائے گناہ بھی ہوگی
احساس گنہ بڑھ جائےپاکی، پاکی نہ رہ جائے
نہ گمرہی کی رات کاشب گنہ کی لذتوں کا اتنا ذکر کر چکا
خود اپنے اعمال کے کھنکتے ہوئے سلاسل میں غرق آئےگناہ برتے ثواب پائے
اگر آہستگی ہے جرم و گناہتو میں خود اپنے جرم کا ہوں گواہ
زندگی لرزاں خدا کے خوف سےزندگی وقف گنہ شام و سحر
اک ہجوم گناہگاراں ہودن بھر کے سفر سے تھک کر
جو تم سے کر دیا محروم آسماں نے مجھےمیں اپنی زندگی صرف گناہ کر لوں گا
جو اپنے نادیدہ پدر کی حرص و گنہ کے پچھتاوے کواپنے اپنے کندھے پر لادے پھرتے ہیں
زاہد خشک رہا خوف گنہ سے لیکناب محبت کا گنہ گار بنانے آ جا
نہ دیکھ زہد کی تو عصمت گنہ آلودگنہ میں فطرت عصمت مآب پیدا کر
منبر پہ یوں تو بیٹھ کے گوشے میں اے جنابسب جانتے ہیں وعظ ثواب و گناہ کا
مرے حریم گناہ میں عشق دیوتا کا گزر نہیں تھامرے فریب وفا کے صحرا میں حور عصمت بھٹک رہی تھی
اور انہیں اس طرح کے گناہوں کی ترغیب دیجس طرح کے گناہوں سے میلاد آدم ہوا تھا
بطور گواہ موجود ہیں
گرد و غبارانگڑائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books