aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tariiqe"
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگاایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
بے فکر بے پرواہ آزادمیں نے بھی ہمیشہ اسے اپنے ہی طریقے سے بتایا ہے
وہ انساں جس کے قدموں پر زمانہ سر جھکانا تھاطریق گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا تھا
سلیقے اور طریقے سے مری ہر چیز رکھتی ہےمیں آفس کے لئے نکلوں مجھے وہ کوٹ پہنائے
رہ تاریک ضلالت میں پئے خلق خداشمع سا مظہر انوار گرو نانک تھے
خفا ہونے کی رسمیں ہیںبگڑنے کے طریقے ہیں
اسی پہلے طریقے سے تمہاری منتظر آنکھیںلگی رہتی ہیں چوکھٹ سے
اس طریقہ سے آرزوؤں کے ساتھ دیکھوکہ جس طرح لوگ اپنے محبوب کے بدن کو
یا راج پوت نسل کا کوئی زندہ دل معزول شہزادہیا مرنے والے جوان بیٹے کا نام کبیر، طارق احد یا کچھ اور تھا
بڑے طریقے سے میں سب پہ وار کرتا ہوںمجھے پرکھنے کی ضرورت کیا ہے
تجویز ہوں اس ظلم سے بچنے کے طریقےہر روز کی سختی سے تو دم ناک میں آیا
مگر اب تک طریق بندگی مجھ کو نہیں آیامرے جذبوں نے اب تک جذب کے معنی نہیں سیکھے
میں نے سیکھا ہے سبق لیکن تری پرواز سےہے طریق زندگی میں تو مری آموز گار
جو موبائل ہیں وہ نقلینمائش کے سبھی طور و طریقے
وہ کئی زبانیںاور سفر کرنے کے تمام طریقے جانتا تھا
بھر پور طریقے سے کاغذ پر منتقل کر دیا تھالیکن وہ میرے نچلے دھڑ کو
اور سوچ رہے ہوںاذیت دہی کے نت نئے طریقے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books