aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tark-e-ta.alluq"
گر تعلق ہی ترک کرنا تھامجھ سے پھر پیار کیوں کیا تو نے
اب چائے ٹھنڈی نہیں ہوگیداڑھی اب نہیں بڑھے گی
پا بہ گل رات ڈھلے گی نہ سحر آئے گیکوئی سورج کسی مشرق سے نہ نکلے گا کبھی
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
کوئی چارہ نہیں جز ترک تعلق اے دلاک صدا اور سہی آخری بار
آج جب ترک تعلق کا خیال آیا ہےایسا لگتا ہے محبت کو زوال آیا ہے
جب نہیں ہے آپ کو ترک تعلق کا خیالآپ ہی کے قول سے تردید ہونی چاہئے
یہ ترا ترک تعلق بھی ہے اک ربط خاموشمیری جاں دیکھ ترے پاؤں میں زنجیر بھی ہے
ان کا ملنا بھی غلط ترک تعلق بھی محالیہ حیات کشمکش بھی کم ہے مر جانے سے کیا
یہ وہ لوگ تھے جن کی ساری تگ و دو ہی دھرتی سے ترک تعلق پہ موقوف تھیہواؤں میں ان کے طلسمی محل تھے
وفور فخر تعلق میں جھکتی جاتی ہیں
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
آخری یہ بھی اک گناہ کریںان سے ہم ترک رسم و راہ کریں
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
جس پہ کھلتے نہیں اسرار تعلق نہ مزاجاپنی ہی دھن میں سبک خیز چلا جاتا ہے
اڑا لی قمریوں نے طوطیوں نے عندلیبوں نےچمن والوں نے مل کر لوٹ لی طرز فغاں میری
اور میں طاق تعلق میں رکھا شام چراغاسی امید میں سانسوں سے جڑا ہوں کہ یہ لو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books