aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasliim-e-paspaa.ii"
عدم تسلیم پسپائی میں چلاتے ہوئے رہنا۔۔۔
ناکامئ آرزو کو دل نےتسلیم و رضا کے نام بخشے
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہ عمل بندمقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رضا کا
اللہ رے شان حسن کہ تسلیم شوق پرنظریں اٹھائے سر کو جھکاتی چلی گئیں
ہے کبھی جاں اور کبھی تسليم جاں ہے زندگیتو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ
جہاں سائے سمٹ کر ایک ہوںتسليم جاں تک کی ہمک جاگے
دل گر پڑے احساس کی آغوش میںاور بول اٹھے تسلیم اے پیر مغاں جاتے ہیں ہم
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہ پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
اور تقویم محبت نہ بکھر جائے کہیں
اپنی تخلیق میں وہ رنگ بھی شامل کر دےجو ترے ذوق ہنر کی بھی گواہی ٹھہریں
آب و گل گوندھ کے کوزے جو بنائے گئے ہیںان کی تخلیق کا حاصل ہی بکھرنا ٹھہرا
اے بہادر لال اے بھارت سپوتتو تھا امن و آشتی کا پاسدار
تکریم آدمخدا لا مکاں تھا
انہیں کی چشم کرم کے طفیل میں بے شکجدید دور کی روشن خیالیاں پایاؔ
سچ ہے تیری بستی میںننگ پارسائی ہوں
تعلیم و تربیت سےاک انقلاب لائیں
ہے ہمالہ سا پربت مرے دیش میںقول اقبال میں سنتری پاسباں
جو سویا ہےشاید تنویم کے زیر اثر
تنظیم کائنات جنوں کی ہنسی اڑااجڑے ہوئے چمن کی بہاروں پہ رقص کر
مرغوب تھی تنظیم جماعت اس کوچھینا ہوا سوراج لیا باپو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books