aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tavaaf"
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
طواف کرنے کو صبح بہار آتی ہےصبا چڑھانے کو جنت کے پھول لاتی ہے
اجنبی سی لڑکی نے دل بہت جلایا تھااب میں ذات کا اپنی خود طواف کرتا تھا
لہو پکارتا ہےہر طرف پکارتا ہے
سودا ہے لیڈری کا جو دل کو ستائے ہے''دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہے
روح اگر ہے تری رنج غلامی سے زارتیرے ہنر کا جہاں دیر و طواف و سجود
چاند کے ہر طواف کے معانیخوشبوؤں کے حصار کا مطلب
امڈا ہوا سا جذبۂ بیدار کا عذابخوشبو طواف قامت زیبا کیے ہوئے
جس کوچے میں ہوئیں کبھی رسوائیاں نصیباس کا طواف با دل دیوانہ چاہئے
سرخ رو ٹھہرتے ہوتمہارا دل طواف کرتا رہتا ہے
سے مطمئنمیرے نام کا طواف کرتی تھیں
درود دوستی سے پیشتردائیں طرف کے ہاتھ کی انگلی اٹھا کر
ایک نئے آدم کے جنم کی خاطرتیری نظموں اور عقیدوں کے بستر کے طواف میں ہے
بہر طواف جانا پیر مغاں کے در پراور اس کی اک نگہ سے سرمست ہو کے آنا
اٹھے جہاں سے بھی گزروں فقط تری خوشبوکرے طواف مرا کو بہ کو فقط تو ہو
میں تلاش کر رہی تھی غم دل کا کچھ بہانہمری راہ میں یہ ناحق کہاں آ گیا زمانہ
طواف کعبہ بھی رک گیا ہےاور ایسا لگتا ہے
فقط طواف سے میری تشفی نہیں ہو سکتیمیں کیسے تمہارے اندر جھانکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books