aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tayyaare"
یہ لا سلکی، یہ ٹیلیفون یہ ریلیں، یہ طیارےیہ زیر آب و بالائے فلک انساں کی طراری
ایک اک سمت سے شبخون کی تیاری ہےلطف کا وعدہ ہے اور مشق جفا کاری ہے
ریل، موٹر، جہاز ،طیارےخود یہ تیار ہم کریں سارے
وہ رنگین گڑیائیںطیارے پستول
ہزاروں درس گاہیں داعئ اقدار انساں ہیںسیہ سڑکوں پہ کاریں ہیں فضاؤں میں ہیں طیارے
کسی طیارے سےمیدان جنگ کا جائزہ نہیں لیتی
ذرا پہلے گیا ہے اک پرندہ باغ کی جانبادھر سے آنے والے ایک طیارے کی رنگیں بتیاں
اس پہ ہر رات نئے حملے ہوا کرتے تھےآسمانوں سے کئی دشمن جاں طیارے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
ہر وقت تپش ہر وقت خلش بے خواب ہوں میں بے دار ہے وہجینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
کچھ اڑتے رنگیں غبارےببو کے دوپٹے کے تارے
چمن دہر میں روح چمن آرائی ہوطلعت مہر ہو فردوس کی برنائی ہو
ایک ہی رات کے تارے ہیںہم دونوں اس کو جانتے ہیں
پورے کیے سب حرف تمنا کے تقاضےہر درد کو اجیالا ہر اک غم کو سنوارا
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
چمک اس کی بجلی میں تارے میں ہےیہ چاندی میں سونے میں پارے میں ہے
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںجو تارے جھلمل کرتے ہیں
مرنے میں آدمی ہی کفن کرتے ہیں تیارنہلا دھلا اٹھاتے ہیں کاندھے پہ کر سوار
جگمگ جگمگ تارے آئےپھر سے میری مانگ سجانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books