aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "teg-e-furqat"
وقت کے افسوں سے تھمتا نالۂ ماتم نہیںوقت زخم تیغ فرقت کا کوئی مرہم نہیں
تیغ فرقت سے جگر پاش ہوا جاتا ہےدل غم رنج سے پامال ہوا جاتا ہے
منتظر آنکھیں تو پتھرا ہی چکی تھیں لیکنکشتگان شب فرقت کی سحر بھی آئی
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
داستان عالم فرقت کسی سے کیا کہیںہو گیا برباد ہر ذرہ دل ناشاد کا
گر فکر زخم کی تو خطاوار ہیں کہ ہمکیوں محو مدح خوبی تیغ ادا نہ تھے
خوش نما شہروں کا بانی راز فطرت کا سراغخاندان تیغ جوہر دار کا چشم و چراغ
تو کیا جانے غم شب ہائے فرقت کس کو کہتے ہیںترے اظہار الفت کی فصاحت رات بھر کی ہے
آب تیغ جسم کھو چکا تھااور ایک صرف ایک سرخ بوند کا نشان تھا
کہاں تک قصۂ آلام فرقت مختصر یہ ہےیہاں وہ آ نہیں سکتی وہاں میں جا نہیں سکتا
سبق ملا ہے یہ تاریخ کے نوشتوں سےکہ تیغ حیدر کرار بے نیام کرو
منزہ درختوں کے پاک اور شیریں پھلوں میںکوئی نوک تیغ نجاست گڑی ہے
اے کہ تو اک جوہر تیغ دل اسلام تھیتیری ہستی یادگار رونق ایام تھی
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
رہ چکی ہے ہاتھ میں تیرے وہ تیغ بے نیامجس کی جنبش نے بدل ڈالا حکومت کا نظام
اب اہرمن کے ہاتھ میں ہے تیغ خوں چکاںخوش ہے کہ دست و بازوئے یزداں چلا گیا
چاندنی ہو کہ ہو شب فرقتہر گھڑی سازگار تم سے ہے
قتیل تیغ جفا کئے ہیںاب ان کے بچے
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
کاندھے پر لہرائے جھنڈاکھینچے ہر دم تیغ و سناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books