aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thair"
میں نہ کہتا تھا تم سے رہ میں چھوڑ جاؤ گیعشق اک ریاضت ہے کیسے ٹھیر پاؤگی
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہوا رنگیں بیانوں میںکہ بام عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں
لالۂ افسردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہبے زباں طائر کو سرمست نوا کرتی ہے یہ
تو زمان و مکاں سے رشتہ بپاطائر سدرہ آشنا ہوں میں
کہ کسی اور چیز پر نظر نہ ٹھہر سکےچراغوں کی لویں دیے چھوڑ کر
طائر ہوش تھے سب کے لرزنرشک سے دیکھ رہی تھی ہر زن
طائر زیر دام کے نالے تو سن چکے ہو تمیہ بھی سنو کہ نالہ طائر بام اور ہے
رعشہ بر اندام کرتی انجم شب تاب کوآشیاں میں طائر وحشی کو چونکاتی ہوئی
جلتے لفظوں کے دہکتے جگنوتیر جائیں تو سکوت شب عریاں ٹوٹے
یا کوئی بط مست ہے جو تیر چکی ہےآ کر ابھی دریا کے کنارے پہ رکی ہے
تیکھے تھپیڑوں سے دروازے کے طاق کھلتے رہیں بند ہوتے رہیںپھڑپھڑاتے ہوئے طائر زخم خوردہ کی مانند میں دیکھتا ہی رہا ایک آیا
کتنی گہری تاریکی ہےکھلا دریچہ تھر تھر تھر تھر کانپ رہا ہے
تھر تھر کا زور اکھاڑا ہو بجتی ہو سب کی بتیسیہو شور پھپو ہو ہو کا اور دھوم ہو سی سی سی سی کی
گلا رندھا ہوا آواز تھر تھرائی ہوئیکہاں ہے آج تو اے رنگ و نور کی دیوی
اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیراے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
کوئی معنی شاید نکلیں؟زخمی طائر میرے قلم سے لپٹ گیا
مرے انکار کو نفرت کے خنجر گدگدائیں گےمرے دل کی رگوں میں غم کے شعلے تیر جائیں گے
کنج ماضی میں ہیں باراں زدہ طائر کی طرح آسودہاور کبھی فتنۂ ناگاہ سے ڈر کر چونکیں
صیاد آپ حلقہ دام ستم بھی آپبام حرم بھی طائر بام حرم بھی آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books