aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thak"
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
وہ کوہ کن تو نہیں تھا لیکنکڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
تھک جاؤ گیکانچ سے نازک خواب تمہارے
میں جب بھیدوسروں کے اور اپنے جھوٹ سے تھک کر
تم نے مجھ کو چھوڑا تھا جس شہر میں آ کروقت کا اب وہ شہر بھی مجھ سے چھوٹ رہا ہے
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیںطویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
میں اس میلے میں چل کر تھک گیا ہوںاپنے کاندھے پر بٹھا لو
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
دور افق تک گھٹتی بڑھتی اٹھتی رہتی ہےکہر کی صورت بے رونق دردوں کی گدلی لہر
تجھ سے ہیں سب تجھ سا نہیں کوئیجوت ہے تیری جل اور تھل میں
نظم سے مجھ تکاب کوسوں لمبی دوری ہے
تجھے کھوجتے کھوجتے تھک گئے ہیںہوا اس سے کہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books