aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thaur"
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھاعجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہے
کیا بات ہوئی کس طور ہوئی اخبار سے لوگوں نے جانااس بستی کے اک کوچے میں اک انشا نام کا دیوانا
چاہا ہے اسی رنگ میں لیلائے وطن کوتڑپا ہے اسی طور سے دل اس کی لگن میں
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہےپہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے
کہیں سے تم ہو ادھورے کہیں سے خالی میںتم اپنے طور مجھے استعمال کرتے ہو
اور ملے گا بھی اس طور کہ پچھتاؤگےاس گھڑی اے دل آوارہ کہاں جاؤگے
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
مجھے یہ ڈر ہے کہ تیرے تبسموں کی پھواریوںہی وفا کا تقاضا حیا کا طور نہ ہو
مگر اب تو رنگ ہی اور ہےنہ وہ طرز ہے نہ وہ طور ہے
آتی ہے تو چمن میں جب اس طرز و طور سےگل دیکھتے ہیں باغ میں بلبل کو غور سے
ہم ہی غربت میں ہو گئے کچھ اوریا تمہارے بدل گئے کچھ طور
نے لذت تسلیم کسی میں نہ کسی کو ہوس جورسب کے نئے طور!
اب وہ غور سے پڑھتی ہےپورے طور سے پڑھتی ہے
کس سے کہوں کس طور سے کاٹیںخیر کٹیں جس طور سے کاٹیں
واقف ہے بہر طور یہ جینے کے ہنر سےبے خوف گزر جاتی ہے ہر راہ گزر سے
کس طرح آئے گی جس روز قضا آئے گیشاید اس طرح کہ جس طور کبھی اول شب
کلفت زیست تو منظور تھی ہر طور مگرراحت مرگ کسی طور گوارا ہی نہ تھی
یہ طور یہ نقشا عشرت کا ہر آن بنایا ہولی نے
بلائے بے اماں ہے طور ہی اس کے نرالے ہیںکہ اس نے غیظ میں اجڑے ہوئے گھر پھونک ڈالے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books