aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thiraktaa"
خود کلامی کی گھڑیکپکپاتے ہوئے ہونٹوں پہ تھرکتا ہوا نام
آغوش میں پھولوں کی تھرکتا ہوا شعلہانگاروں کے گہوارے میں سوئی ہوئی شبنم
یہ حادثہ دائرہ سا یہ سمٹتا پھیلتا سرپٹ بھاگتے قدموں کی لو پر جل بھن راکھ ہوشعلہ تھرکتا ریڑھ کی ہڈی سے مغز کے حکم سلاسل چاٹتا
جو اپنی خواہشوں کی تال پرکچھ یوں تھرکتا ہے سمجھتا ہے کہ
تیز بے حد تیز لیکن نغمہ ریزجھومتا گاتا تھرکتا ناچتا ماحول
ہوا کے دوش پہ کچھ اودی اودی شکلوں کینشے میں چور سی پرچھائیاں تھرکتی ہوئی
غریبوں کا مقدس خون پی پی کر بہکتی ہےمحل میں ناچتی ہے رقص گاہوں میں تھرکتی ہے
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
کاش اس وقت کوئی پیر خمیدہ آ کرمیرے شانوں کو تھپکتا غم تنہائی میں
میں جیسے تال دیتا ساز کوئیتو رقاصہ کا اس لے پر تھرکنا
رگ جہاں میں تھرک رہی ہے شراب بن کر تری جوانیدماغ پروردگار میں جو ازل کے دن سے مچل رہا تھا
تیرا تھرکنا خوب ہےتیری ادائیں دل نشیں
جوان لڑکوں کی تالیاں تھی نہ صحن میں شوخلڑکیوں کے تھرکتے پاؤں تھرک رہے تھے،
تھرکتے ہوئے ابر کا جذب توبہکہ دامن اٹھائے زمیں گھومتی ہے
ٹھنڈی پروا کالا بادل برسا تو برستا جاتا ہےبوندوں کی مسلسل چوٹوں سے پتا پتا تھراتا ہے
چھپکلی کی جیتی دماب تھرکتی کیا پائیں
دھرتی دھڑک رہی ہے مرے ساتھ ایفریقادریا تھرک رہا ہے تو بن دے رہا ہے تال
لب تھرک جائیں گے الفاظ کی موسیقی پراپنی رفتار سے الجھیں گے قدم رہ رہ کر
اس کا تھرکنا، اس کا تڑپنامیرے قصے میرے فسانے
کچھ اچھلیں سنتیں ناز بھریں کچھ گودیں آئیں تھرک تھرک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books