aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tohmat"
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
اس ڈر سے یعنی رات و دھنا کہیں نہ دےتہمت یہ عاشقوں کو لگاتی ہے مفلسی
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئیتہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
دست اعدائیں وہ کھنچتی ہوئی تہمت کی کماںبارش سنگ میں کھلتی ہوئی تیروں کی دکاں
مجھ پہ تہمت لگائی کسی شخص نےمیرے کردار کی لاش پر پاؤں رکھ کر وہ اونچا ہوا
ہم پہ وارفتگی ہوش کی تہمت نہ دھروہم کہ رماز رموز غم پنہانی ہیں
لباس چاک پہ تہمت قبائے زریں کیدل شکستہ پہ الزام بد دماغی کا
تہمت کے سزا وار فقیہان حرم ہیںملا یہاں بد نام ہے معلوم نہیں کیوں
ورنہ یہ تہمت رسوائی کہاں سے آتیمیرے فن میں یہ مسیحائی کہاں سے آتی
تجارت بھی مری ہوتی رہی تہمت سہی میں نےگزاری ہے بہت مرمر کے گویا زندگی میں نے
ہم پہ غداری کی تہمت یہ نوازش دیکھیےدیکھ لیجے زہر کتنا اس رگ باطل میں ہے
آزادیوں کی مجھ پر تہمت ہی ہے سراسرمیں قیدیٔ ہوس ہوں میں بندۂ ہوا ہوں
آج اک عمر کے آدرش کی تصویر جو دھندلائی ہےاس کی تہمت
خواب آلود سویروں کی وہ بیدار شبیںجن میں انگڑائیاں کچھ تہمت و دشنام کی تھیں
غبار تہمت اچھالتی ہےمحبتوں پر یقیں نہ ہو تو
شہر پہلے ہی میری تہمت سے گونج رہا ہے!!!
مجھی پر تہمت اول ہے آدم کے بھٹکنے کیاسی دن سے یہ آدم جب کبھی بھٹکا ہے اے مولا
جھکا کے سر کسی فرماں روا کی چوکھٹ پرزبان تہمت و الزام بے لگام کرو
عقل و دانش پہ کفر کے فتوےفکر و فن پر ہے تہمت الحاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books